Pishawar attack.
ڈالر کی نئی جنگ میں پشاور پولیس لائن دہشت گردوں کے نشانے پر ۔۔ سیکورٹی اداروں نے ڈالر کے جہاد میں دہشتگردوں کو اس حد تک شکست دی ہے کہ وہ پشتونوں کے علاقے سے باہر نہ جا سکے 😥😥
#PeshawarAttack #PeshawarIncident
یا اللّه شہدا کے درجات بلند فرما،زخمیوں کو صحت یاب فرما اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرما۔ آمین 💔😓
.
.
#PeshawarAttack #peshawarپولیس لائن مسجد، پشاور میں دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں دھشتگردی کے اس واقعے میں 17 نمازیوں کی شہادت اور 60 نمازیوں کے زخمی ہونے پر انتہائی افسردہ ہوں،
اللہ تعالیٰ سے شہداء کی مغفرت بلند درجات، پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل عطاء فرمانے اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہوں🤲
😥پشاور پھر سے لہو لہان ۔ مسجد میں دھماکہ 32 لوگ شہید اور 150 سے زائد شدید زخمی ۔ دنیا کی نمبر ون ایجنسی ،دفاع اور سپر پاور کے نام پر اج تک ملک لوٹنے والے ادارے زمہ دار ہیں ان لوگوں کی زندگیوں کا، اگر دیکھا جائے تو یہ ان دہشت گردوں کے پارٹنرز لگ رہے یہ ادارے ورنہ کسی کو اس طرح کھلا عام مارنا کسی کی کیا مجال ۔ محب وطن کہاں ہے ؟ کہاں مرے ہوئے ہیں ؟ پشاور لہو لہان ہے 😭😭😭😭
پولیس لائنز میں ایک ساتھ 33 پولیس شہدا کے جنازے ادا کردیئے گئے اللہ تعالٰی سب کے درجات بلند فرمائیں آمین,🤲 #PeshawarAttackپشاور میں پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکہ ہوا ہے، جس کو سیکیورٹی حکام خود کش حملہ قرار د
ے رہے ہیں۔
دھماکے کے نتیجے میں چالیس سے زائد افراد شہید اور لگ بھگ ڈیڑھ سو زخمی ہوئے ہیں جب کہ شہادات میں مزید اضافے کا بھی اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس سے مسجد کی تمام کھڑکیاں اور دروازے ٹوٹ گئے جب کہ مسجد کا کچھ حصہ شہید ہوا۔
1 Comments
اللۀ رحم کر اپنے بندوں پہ
ReplyDelete