اس دور میں جہاں ہاسٹل اداروں میں شر ہی شر ہوں وہاں خیر کو تلاش کرنا نا ممکن ہے۔:'))


یہ لاہور ڈیفینس کا نجی سکول ہے جہاں ایک لڑکی کو تین لڑکیوں نے نیچے گرایا ہوا اسے خوب تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے بلکہ "ماں بہن کی غلیظ بازاری گالیاں " بھی دے رہی ہیں 

یہ کوئی غریب نہیں ہیں امریکن سکول ہے اس ملک کی اشرافیہ کی بیٹیاں ہیں کسی اور ملک کی نہیں انگلش میں نہیں اردو میں گالیاں دے رہی ہیں۔۔۔۔۔ 

معاملہ پتہ ہے کیا ہے نشہ کرنے پے شکایت لگائی ہے گھر تو مار رہی یہاں تک کہ لہو لہان کر دیا ۔۔۔ کہ ہم آزاد ہیں 

ہمیں نشہ کرنے دو بلکہ خود بھی کرو ۔۔۔ 


یہ وہ سکول ہیں جہاں آپ بچوں کو پڑھانے ترستے ہیں سوچتے ہیں اپنے بچوں کو اچھی سکولنگ کروائیں گے انہیں بولنا آئے گا۔۔۔۔۔ 

یہ ٹاٹ پے پڑھنے والی آخری نسل بھی اپنے بچوں کو اعلی نجی سکولوں میں پڑھانے پے لگی ہوئی پر حالات سنگین ہیں

ناجانے ہم اپنے بچوں کی تربیت کیسے کر پائیں گے۔۔۔ 


اللہ سلامت رکھے ان ہاتھوں کو جو آج بھی قرآن پے رکھ کے پڑھ رہی اللہ سلامت رکھیں ان لڑکیوں کو آج بھی ہاسٹل میں وٹس ایپ پے فیس بک پے آن لائن اپنی ساتھی طالبات کو دعوت دے رہی جو دوستوں کو اکٹھا کر کے غیبت نہیں کرتی بلکہ قرآن پڑھاتی ہیں انہیں سمجھاتی ہیں ۔۔




۔